• 6 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

خود احتسابی

اپنا احتساب کرنا ہی در اصل دوسری تمام مخلوق سے انسان کو بلند مرتبہ عطا کرتا ہے۔ وہ شرمندگی محسوس کرتا ہے، نادم ہوتا ہے، توبہ کر لیتا ہے اور باز آ جاتا ہے جبکہ کوئی بھی جانور اس جذبے سے محروم ہے۔ کبھی بھینس نے سوچا ہے کہ آج روزہ رکھ لینا چاہئے یا مگر مچھ نے سوچا کہ بہت ظلم کر لئے اب بس کر دینا چاہئے؟ یہ صرف اشرف المخلوقات ہی ہے جو بہتری کی طرف سوچتا ہے اور خود کو اچھے سے اچھا بنا سکتا ہے۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

ایک تصحیح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 فروری 2023