• 26 اپریل, 2024

برطانیہ کے مبلغین انچارج

برطانیہ کے مبلغین انچارج
اور آئمہ مسجد فضل لندن کے اسماءکی فہرست

نامعرصہ خدمت
1۔ حضرت چوہدری فتح محمد سیال صاحب رضی اللہ عنہ1913ء تا 1916ء – 1919ء تا 1921ء
2۔ حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحب رضی اللہ عنہ1916ء تا 1919ء
3۔حضرت مولوی مبارک علی صاحب رضی اللہ عنہ1921ء تا 1923ء
4۔ حضرت مولانا عبد الرحیم نیر صاحب رضی اللہ عنہ1923ء تا 1924ء
5۔حضرت مولانا عبد الرحیم درد صاحب رضی اللہ عنہ1924ء تا 1928ء – 1934ء تا 1938ء
6۔ حضرت خانصاحب مولانا فرزند علی خان صاحب رضی اللہ عنہ1928ء تا 1934ء
7۔حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب رضی اللہ عنہ1938ء تا 1946ء
8۔مکرم محترم چوہدری مشتاق احمد باجوہ صاحب1946ء تا 1950ء
9۔ مکرم محترم چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب1950ء تا 1955ء
10۔ مکرم محترم مولود احمد خان صاحب1955ء تا 1960ء
11۔ مکرم محترم چوہدری رحمت خان صاحب1960ء تا 1964ء
12۔ مکرم محترم بشیر احمد خان رفیق صاحب1964ء تا 1971ء – 1972ء تا 1979ء
13۔ مکرم محترم چوہدری شریف احمد باجوہ صاحب1971ء تا 1972ء
14۔ مکرم محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب1979ء تا 1983ء
15۔ خاکسار عطاء المجیب راشد1983ء تا حال
(مبلغ انچارج کے طور پر کام کا عرصہ درج کیا گیا ہے)
(نوٹ: 1924ء میں برطانیہ میں جماعت احمدیہ کی پہلی مسجد۔ مسجد فضل کی تعمیر کےبعد سے ہر مبلغ انچارج کےنام کے ساتھ ‘‘امام مسجد فضل لندن’’ کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں)

(مرسلہ: مولانا عطاء المجیب راشد۔ امام مسجد فضل لندن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 مارچ 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ