• 9 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ڈاکٹر اور اطباءمریض کی نبض دیکھتے وقت یا بیماری کی حقیقت تک پہنچنے کے لیے سُبۡحٰنَکَ لَا عِلۡمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا (البقرہ : 33) یعنی اے اللہ! پاک ہے تو! مجھے کوئی علم نہیں ماسوائے اس کے جو تو نے مجھے سکھلائے، کہے اور نسخہ لکھتے وقت ھُوَالشَّافِیْ لکھ کر شروع کرے۔

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں کہ ہمارے مسلمان اطباء میں کیا عمدہ بات ہے کہ لکھا ہے کہ نبض دیکھنے سے پہلے طبیب یہ پڑھا کرے سُبۡحٰنَکَ لَا عِلۡمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَلِیۡمُ الۡحَکِیۡمُ۔ (ملفوظات جلد7صفحہ 365) اور نسخہ لکھتے وقت ھوالشافی لکھاکرے۔

(ملفوظات جلد7صفحہ383)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 جولائی 2021