• 16 مئی, 2024

آنحضرتؐ تک درود کیسے پہنچتا ہے؟

عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ اِنَّ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ مَلٰٓئِکَۃً سَیَّاحِیْنَ فِی الْاَرْضِ یُبَلِّغُوْنِیْ عَنْ اُمَّتِیَ السَّلَامَ

(المعجم الکبیر للطبرانی حدیث نمبر 10529)

ترجمہ:حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے ایسے ہیں جو زمین پر پھرتے رہتے ہیں۔ اور وہ مجھے میری امت کی طرف سے سلام پہنچاتے ہیں۔

پچھلا پڑھیں

خدا تعالیٰ تک پہنچنے کے لئے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 جولائی 2022