• 3 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

بعض اوقات لوگ قرض دیتے وقت قرض کی شرائط (مدت وغیرہ) ضبط تحریر میں نہیں لاتے اور نہ ہی کوئی گواہ کرتے ہیں حالانکہ یہ قرآنی حکم ہے، بعد میں اگر جب کوئی مسئلہ ہوتا ہے قرآن کے اس خوبصورت حکم پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے مشکل اور نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

انصار اللہ کا عہد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 اگست 2022