• 26 اپریل, 2024

جلسہ سالانہ

دعا کرو کہ ہوں جلسے میں پھر ہمارے حضور
کہ اپنی جان سے بڑھ کر ہمیں ہیں پیارےحضور
ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں اور دلوں کا سرور
کہ ان کی دید سے ہوتے ہیں روح و تن مسرور
گواہی دے گی یہ جرمن کی سر زمیں اک دن
یہی ہیں وقت کے سلطان اور یہی منصور
ستارے چاند کے بن کر رہیں گے ساتھ ہمیش
اندھیری رات میں چمکیں گے بن کے دین کا نور

(عبدالجلیل عباد۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ