• 25 اپریل, 2024

دعائیہ قطعہ

بر موقع اختتام جلسہ سالانہ برطانیہ 2021ء

دلوں میں حمد جاری ہے، زباں پر شکر ہے رب کا
خدا نے دن دکھائے پھر، ہر اِک تھا منتظر کب کا
ہمارے پیارے آقا کی عطا ہو عمر میں برکت
ہو اگلے سال مہدی کے حدیقہ میں ملن سب کا

(م م محمودؔ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ