• 24 اپریل, 2024

رہے سلامت سفید پگڑی

رہے سلامت سفید پگڑی
مری محبت سفید پگڑی

محبتوں کی صداقتوں کی
ہے اک علامت سفید پگڑی

بڑی سجی ہے یہ پانچوے پر
یہ اک امانت سفید پگڑی

اسح فسانہ نہ سمجھے کوی
ہے اک حقیقت سفید پگڑی

تمہارا چہرہ گلاب چہرہ
ہے شان و شوکت سفید پگڑی

بلند و بالا رہے گی زا ہد
یہ تا قیامت سفید پگڑی

(سید طاہر احمد زاہد)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 نومبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 نومبر 2020