• 5 جولائی, 2025

ایڈیٹر کے نام خط

• مکرمہ درثمین احمد خان تحریر کرتی ہیں :
محترم ایڈیر صاحب بہت شکریہ پیارے الفضل کو شئیرکرنے کا ۔میں نے اپنے لیپ ٹاپ میں الفضل اخبار کے نام کا ایک فولڈر بنایا ہوا ہے روزانہ جیسے ہی اخبار شائع ہوتا ہے میں ڈاون لوڈ کر لیتی ہوں۔ پیارا الفضل بہت ساری مفید اچھی مختلف انفارمیشن کا مجموعہ ہے۔ as a chief librarian اپنے users کو مختلف موضوعات پر انفارمیشن دینے کے لیے میرا پیارا الفضل میرے لیے assistant librarian کا کام کرتا ہے۔

میں اپنے پیارے الفضل کے لیے مختلف موضوعات پر تین سے چار مضامین لکھ رہی ہوں ان شاء اللّٰہ بہت جلد آپ کو بھجواتی ہوں۔

پچھلا پڑھیں

کفار کا طرزِ عمل۔اسے ماردو یا جلادو

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ