• 19 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اختلاف رائے

آج اختلاف عام بات ہو گئی ہے۔ بات بات میں اختلاف، کوئی حکومت ہو، کوئی ادارہ ہو، کوئی تنظیم ہو،تحریک ہو، جماعت ہو،مسجد ہو، مدرسہ ہو، گھر ہو ہر جگہ دل ٹوٹے ہوئے کینہ وکدورت سے بھرے ہوئے ہیں۔ جو لوگ ذمہ داری پر فائز ہیں، عہدیدار ہیں، سرپرست ہیں ان میں اختلاف برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں اور جو لوگ ان کے ماتحت ہیں ان میں اختلاف کرنے کا سلیقہ نہیں۔

(مرسلہ: محمد عمر تیما پوری، انڈیا)

پچھلا پڑھیں

خدا تعالیٰ کے فضل سے میری ہی فتح ہے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جنوری 2022