• 18 مئی, 2024

سوائے مومن آدمی کے کسی کی صحبت مت اختیار کر

عَنْ أَبِيْ سَعِيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُصَاحِبْ إِلَّا مُؤْمِنًا وَّلَا يَأْكُلْ طَعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ

(سنن ابو داؤد، کتاب الادب باب من یؤمر ان یجالس)

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
سوائے مومن آدمی کے کسی کی صحبت مت اختیار کر، اور تیرا کھانا سوائے پرہیزگار کے کوئی نہ کھائے۔ (یعنی متقی شخص کی صحبت میں کھانا کھایا کرو)

پچھلا پڑھیں

گھر سے باہر جانے کی دعائیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 فروری 2022