• 18 مئی, 2024

فقہی کارنر

فرض روزہ نہ رکھ سکنے کی صورت میں فدیہ کسے دیا جا سکتا ہے؟

سوال پیش ہوا کہ جو شخص روزہ رکھنے کے قابل نہ ہو، اس کے عوض مسکین کو کھانا کھلانا چاہئے اس کھانے کی رقم قادیان کے یتیم فنڈ میں بھیجنا جائز ہے یا نہیں؟

فرمایا: ’’ایک ہی بات ہے خواہ اپنے شہر میں مسکین کو کھلائے یا یتیم اور مسکین فنڈ میں بھیج دے‘‘

(بدر 7 فروری 1907ء صفحہ4)

(داؤد احمد عابد۔ جامعہ احمدیہ بر طانیہ)

پچھلا پڑھیں

اختتام قاعدہ یسرناالقرآن و ابتدائے قرآن کریم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 مئی 2022