• 6 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:
عیب کسی کا اس وقت بیان کرنا چاہیے جب پہلے کم از کم چالیس دن اس کے لئے رو رو کر دعا کی ہو۔

(ملفوظات جلد7 صفحہ79)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جولائی 2021