• 6 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ اَنۡفُسَنَا ٜ وَ اِنۡ لَّمۡ تَغۡفِرۡ لَنَا وَ تَرۡحَمۡنَا لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ.

(الأَعراف 24)

ترجمہ :۔ اُن دونوں نے کہا کہ اے ہمارے ربّ! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقیناً ہم گھاٹا کھانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔

وَمَا کَانَ اللّٰہُ مُعَذِّ بَھُمْ وَ ھُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ

(سورۃ الا نفال: ۳۴)

ترجمہ: اور اللہ تعالی ان کو ایسی حالت میں عذاب نہیں دے گا جب وہ استغفار کررہے ہوں گے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 فروری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 فروری 2021