• 19 اپریل, 2024

دعا کا تحفہ

دُعائے زیارتِ قبور

حضرت عائشہؓ بیان فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبرستان جاتے تو یہ کلمات پڑھتے تھے:

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم اَھْلَ الدِّیَارِ مِنَ الْمُوٴْمِنِیْنَ وَ الْمُسْلِمِیْنَ وَاِنَّا اِنْ شَآءَ اللّٰہُ بِکُمْ لَاحِقُوْنَ اَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ وَّ نَحْنُ لَکُمْ تَبَعٌ أَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَافِیَۃَ لَنَا وَلَکُمْ

(نسائی کتاب الجنائز)

ترجمہ: اے مومنوں اور مسلمانوں میں سے دوسرے جہان کے باسیو!تم پر سلامتی ہو یقیناً ہم بھی تمہیں ملنے والے ہیں۔ تم ہمارے پیشرو ہو اور ہم تمہارے پیچھے آنے والے ہیں مَیں اللہ سے اپنے لئے اورتمہارے لئے عافیت کا طلبگار ہوں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ127)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

رمضان کی آمد آمد ہے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 فروری 2023