• 26 اپریل, 2024

قرآن کریم ایک رسہ ہے

ابو شریح خزاعیؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں:آنحضور ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے اور فرمایا:آپ کو بشارت ہو اور خوشخبری ہو، کیا آپ گواہی نہیں دیتے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ تعالیٰ کا رسول ہوں؟ انہوں نے عرض کیا:جی حضور! آپ نے فرمایا:یہ قرآن کریم ایک رسہ ہے جس کی ایک طرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور دوسری طرف تمہارے ہاتھوں میں، سو اسے مضبوطی سے تھامے رکھو، (یعنی اگر تم اس پر پوری طرح عمل کرتے رہوگے) تو اس کے بعد تم کبھی گمراہ اور ہلاک نہیں ہو گے۔

(المصنف لابن أبي شيبة، كتاب فضائل القرآن، في باب التمسك بالقرآن حديث رقم:30506)

پچھلا پڑھیں

درخواست دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 مارچ 2023