• 6 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

یَسۡـَٔلُ اَیَّانَ یَوۡمُ الۡقِیٰمَۃِ ؕ﴿۷﴾فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُ ۙ﴿۸﴾وَ خَسَفَ الۡقَمَرُۙ﴿۹﴾وَ جُمِعَ الشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ ۙ﴿۱۰﴾یَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍ اَیۡنَ الۡمَفَرُّ﴿ۚ۱۱﴾کَلَّا لَا وَزَرَ ﴿ؕ۱۲﴾اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِ ۣ الۡمُسۡتَقَرُّ ﴿ؕ۱۳﴾

(القيامہ:7تا13)

ترجمہ: وہ پوچھتا ہے قیامت کا دن کب ہوگا؟ تو (جواب دے کہ) جب نظر چندھیا جائے گی۔ اور چاند گہنا جائے گا۔ اور سورج اور چاند اکٹھے کئے جائیں گے۔ اُس دن انسان کہے گا فرار کی راہ کہاں ہے؟ خبردار! کوئی جائے پناہ نہیں۔ تیرے ربّ ہی کی طرف اُس دن جائے پناہ ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 جولائی 2021