• 18 مئی, 2024

پیشگوئی کسوف وخسوف

اِنَّ لِمَھْدِیَّنَآ اٰیَتَیْنِ لَمْ تَکُوْنَا مُنْذُ خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ تَنْکَسِفُ الْقَمَرُ لِأَوَّلِ لَیْلَۃٍ مِّنْ رَمَضَانَ وَ تَنْکَسِفُ الشَّمْسُ فِي النِّصْفِ مِنْہُ وَلَمْ تَکُوْنَا مُنْذُ خَلَقَ اللّٰہُ السَّمَوَاتِ وَ الْأَرْضَ۔

(سنن الدَّار قطنی کتاب العیدین)

ترجمہ :یقیناً ہمارے مہدی کے لئے دو نشانیاں ہیں جو تخلیق ارض و سماء سے لے کر آج تک وقوع میں نہیں آئیں۔ رمضان کی اول راتوں میں چاند گرہن اور اس کے نصف میں سے سورج گرہن اور یہ تخلیق ارض و سماء سے لے کر آج تک وقوع میں نہیں آئیں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 جولائی 2021