• 24 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

کسی سے کوئی چیز لیتے یا کسی کو پکڑاتے وقت دائیاں ہاتھ استعمال کرنا چاہیئے۔ کھانا یا پانی بھی دائیں ہاتھ سے پینا چاہیئے۔ ہمارے ہاں غیروں کی دیکھا دیکھی پانی بائیں ہاتھ سے پینے کا رواج بڑھ رہا ہے۔ جبکہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ہے :

کُلْ بِیَمِیْنِکَ وَ کُلْ مِمَّایَلِیْکَ

یعنی دائیں ہاتھ سے کھاؤ اپنے قریب سے کھاؤ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 جولائی 2021