• 27 اپریل, 2024

عالمی اپڈیٹCovid-19

08اگست2020ء

فرانس میں 2200 نئے  کیسز/4 امریکی ہلاک/آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں کورونا کا پھیلاؤ/ افغانستان میں   Afghan grand assembly میں کورونا کی تشخیص/پولینڈ میں 843 نئے کیسز

اعدادو شمار

متاثرہ افراد :1 کروڑ94لاکھ7ہزار                    اموات: 7لاکھ22ہزار

براعظم صورتحال

(عالمی ادارہ صحت کے  ماتحت علاقے)

براعظم/ علاقے متأثرین
امریکہ 10290444
یورپ 3513219
جنوب مشرقی ایشیا 2496001
مشرقی بحیرہ روم کے علاقے (مصر ، لیبیا،شام ، فلسطین،ترکی وغیرہ) 1610798
افریقہ 860507
جزیرہ جات (نیوزی لینڈ،آسٹریلیاء ،فجی ، جاپان ، ملائیشیاء وغیرہ ممالک) 359410

درجہ بندی ممالک بلحاظ متأثرین

درجہ ملک کُل متأثرین کُل اموات متأثرین (24 گھنٹے) اموات (24 گھنٹے)
1 امریکہ 4836930 158606 55318 1249
2 برازیل 2912212 98493 53139 1237
3 ہندوستان 2088611 42518 61537 933
(who.int)
افریقہ کُل متأثرین:                             10لاکھ22ہزار اموات:22ہزار5سو ریکور ہونے والے :7لاکھ6ہزار (BBC)
درجہ بندی   کُل متأثرین کُل اموات متأثرین (24 گھنٹے) اموات (24 گھنٹے)
1 جنوبی افریقہ 538184 9604
2 مصر 95006 4951
3 نائجیریا 45244 930

دنیا بھر  میں اب تک اس وائرس  RECOVER ہونے والوں کی  کُل تعداد 1 کروڑ 17لاکھ70ہزار ہے۔ جن میں برازیل میں سب سے زیادہ22لاکھ81ہزار لوگRecover ہوئے،اس کے بعدامریکہ  میں16لاکھ24ہزار  جبکہ ہندوستان میں14لاکھ27ہزار Recover ہوئے ہیں۔

 (John Hopkins University)

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  عالمی سطح پر  متأثرین کی  تعدادمیں تشویشناک02لاکھ 28ہزارکااضافہ ہوا۔اسی طرح  اموات میں5ہزار3سوکا تشویشناک اضافہ  ہوا ہے۔

https://covid19.who.int/

عالمی خبریں

  • فرانس میں کورونا  کے نئے 2200 کیسز منظر عام پر آنے کے بعد ملک میں سخت لاک ڈاؤن کا اندیشہ ہے۔واضح رہے کہ  جون  میں  لاک ڈاون ختم کرنے کے بعد  سے اب تک کافی  بڑی تعداد متأثرین کی منظر عام پر آرہی ہے۔(الجزیرہ)
  • امریکہ میں بعض methanol-based  سینیٹائزر کو پینے  سے 4 امریکیوں کی وفات ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق  اس ہفتے 15 اشخاص نے یہ محلول پیا   جن میں سے 4 کی وفات واقع ہوگئی جبکہ 3 کی بصارت چلی گئی ہے۔(الجزیرہ)
  • آسٹریلوی ریاست  وکٹوریا  میں گزشتہ روز466 نئے کیسز  نے جنم لیا ہے  جبکہ اموات 12 ہوئی ہیں۔(الجزیرہ)
  • افغانستان میں   Afghan grand assembly کے 17  کارکنان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔(الجزیرہ)
  • پولینڈ میں 843 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ  12 سے زائد افرادہلاک ہوچکے ہیں ۔(الجزیرہ)

(ابوحمدانؔ)

پچھلا پڑھیں

قارئین کرام سے ضروری درخواست برائے اطلاعات و اعلانات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 اگست 2020