اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَهْوَاءِ
(سنن ترمذی،ابوب الدعوات حدیث نمبر3591)
ترجمہ: اے میرے اللہ !میں برے اخلاق اور برے اعمال سے اور بری خواہشات سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
یہ پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی برے اخلاق اور گناہوں سے بچنے کی دعا ہے۔
حضرت زیاد بن علاقہ اپنے چچاقطبہ ؓسے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ یہ دعا پڑھتے تھے : اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَهْوَاءِ
(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)