• 30 اپریل, 2024

کسی قوم کی نقالی

عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ :قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلیْہِ وَسَلَّمَ:مَنْ تَشَبَّہَ بِقَوْمٍ فَھُوَ مِنْھُمْ

ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی قوم کی نقالی کرے اور اس کی چال ڈھال رکھے وہ انہی میں سے شمار ہوگا۔

(ابو داؤد کتاب اللباس باب فی لبس الشھرۃ،مسند احمد جلد 2 صفحہ50بحولہ حدیقۃ الصالحین حدیث896 صفحہ835 ایڈیشن2015 ء)

پچھلا پڑھیں

محترمہ قانتہ دردکی وفات اور ان کے اوصاف

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 جنوری 2023