• 3 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

بارش کی دُعائیں

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قحط سالی میں بارش کے لئے دُعا کی تحریک پر یہ دُعائیں کیں جس پر آناً فاناً موسلا دھار بارش کاایسا سلسلہ شروع ہوا جو اگلے جمع تک جاری رہا یہاں تک کہ رسول اللہ ؐ نے بارش رُکنے کی دُعا کی۔

(1) اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا،اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا،اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا۔ اے اللہ! تو ہمیں سیراب کر۔

(2) اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا،اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا،اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا۔ اے اللہ! ہم پر باران رحمت کا نزول فرما۔

(بخاری کتاب الاستسقاء)

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ116)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

محترمہ قانتہ دردکی وفات اور ان کے اوصاف

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 جنوری 2023