• 17 مئی, 2024

رات سوتے وقت دعا

حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم رات کے وقت سونے کے لیے جب بستر پر آتے تو اپنا ہاتھ رخسار کے نیچے رکھ لیتے اور پھر یہ دعا مانگتے۔ اے اللہ! میں تیرے نام کی مدد سے مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوںیعنی سوتا ہوں اور جاگتا ہوں۔

(بخاری کتاب الدعوات)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 مارچ 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 مارچ 2020