• 5 مئی, 2024

گھر سے باہر جانے کی دعا

•حضرت ام سلمہؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریمﷺجب گھر سے باہر تشریف لے جاتے تو یہ دعا پڑھتے:

بسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ نَّزِلَّ اَوْ نُضِلَّ اَوْ نَظْلِمَ اَوْ نظْلَمَ اَوْنَجْھَلَ اَوْ یُجْھَلَ عَلَیْنَا

(سنن الترمذی کتاب الدعوات باب منہ، حدیث نمبر3427)

اے اللہ! ہم تیری پناہ لیتے ہیں اس سے کہ ہمارے قدم (تیرے راستہ سے) خود ڈگمگائیں، یا ہم کسی اور کے قدم ڈگمگائیں اور اس سے کہ ہم کسی کو گمراہ کریں اور اس سے کہ ہم (کسی پر) ظلم کریں، یا ہم پر ظلم کیا جائے، یا ہم (کسی کے ساتھ) نادانی (بدتمیزی) کریں، یا ہم پر نادانی (بدتمیزی) کی جائے۔

پچھلا پڑھیں

عید الاضحی خطبہ 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ