• 14 مئی, 2025

حامل عرش فرشتہ

عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُذِنَ لِيْٓ أَنْ أُحَدِّثَ عَنْ مَّلَكٍ مِّنْ مَّلَآئِكَةِ اللّٰهِ مِنْ حَمَلَةِ الْعَرْشِ إِنَّ مَا بَيْنَ شَحْمَةِ أُذُنِهٖٓ إِلٰی عَاتِقِهٖ مَسِيْرَةُ سَبْعِ مِائَةِ عَامٍ

ترجمہ: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اجازت ملی ہے کہ میں عرش کے اٹھانے والے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا حال بیان کروں جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں، اس کے کان کی لو سے اس کے کندھے تک کا فاصلہ سات سو برس کی مسافت ہے۔

(سنن ابو داؤد ۔کتاب السنۃ بَابٌ فِي الْجَهْمِيَّةِ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 اگست 2021