• 26 اپریل, 2024

سکول جانے والے بچوں کے لئے Coronavirus کی دوائیں

(اسلام آباد ٹلفورڈ، 8؍ ستمبر 2020ء) محترم حفیظ احمد بھٹی (ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ لندن) تحریر کرتے ہیں کہ:

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت سکول جانے والے بچوں اور ان کے والدین کے لئے مندرجہ ذیل دوائیں تجویز فرمائی ہیں۔

حفظ ماتقدم کی دوائیں

Aconite
Arsenic Alb
Gelsemium

200 کی طاقت میں سب دوائیں ملا کر:
٭… 12یا 12سال سے کم عمر کے بچے ھفتہ میں ایک بار لیں
٭… 12سال سے بڑی عمر کے بچے اور نوجوان بشمول والدین۔ ھفتہ میں دو بار لیں
نوٹ: حفظ ماتقدم کی دوائیں چار سے چھ ھفتہ تک استعمال کریں۔

دوائیں برائے علاج

اگرخدانخواستہ کوئی بچہ یا گھر کا کسی فرد کو بخار۔ زکام۔ کھانسی یا گلا خراب ھونے کی شکایت ھو جائے تو مندرجہ ذیل دوائیں فوری شروع کرلیں:

Influenzinum
Bacillinum
Diphtherinum
Oscillococinum

200 طاقت میں سب دوائیں ملا کر ھفتہ میں ایک بار۔

اور

Arsenic Alb
Arnica
Baptisia
Hepar sulph
Nat. Sulph

30 طاقت میں سب دوائیں ملا کر دن میں دو بار لیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس وبائی مرض محفوظ رکھے۔ آمین

Coronavirus Medicine for School Going Children

Hafeez Ahmad Bhatti (Homeopathic dept. London) writes:

Hazrat Khalifatul Masih V (aba) has advised the following medicines for school going children and their families:

Prevention Medicines

Aconite
Arsenic Alb
Gelsemium

Combine in 200 potency:

For children aged 12 years and under, take once a week.
For children above 12 years and adults, (including parents) take twice a week.
Note:
The prevention medicines should be taken for 4 to 6 weeks.

Treatment Medicines

In case any child or family member suffers from the following symptoms: flu, fever, cough or sore throat, then use the following two medicines immediately:

Influenzinum
Bacillinum
Diphtherinum
Oscillococinum

Combine in 200 potency, take once a week.

AND

Arsenic Alb
Arnica
Baptisia
Hepar sulph
Nat. Sulph

Combine in 30 potency, take twice a day.

May Allah protect us all from this pandemic, Ameen

پچھلا پڑھیں

حضرت ایوب علیہ السلام اور راجہ ہریش چند جی کے واقعات کی مماثلت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 ستمبر 2020