• 6 مئی, 2025

صلح کروانا روزے، نماز اور صدقے سے بھی افضل ہے

ایک موقع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہؓ سے فرمایا:کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جو درجے میں روزے، نماز اور صدقے سے بھی افضل ہے؟ صحابہ نے عرض کی کیوں نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:لڑنے والوں کے درمیان صلح کروا دینا۔

(سنن ابو داوٴد:4919)

پچھلا پڑھیں

دعا کی اہمیت

اگلا پڑھیں

سیّدنا حضرت امیر المؤمنین کا دورہ امریکہ 2022ء (قسط 12)