• 21 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

مومن ایک جزیرہ کے مانند ہے

ایک احمدی مومن کی یہ نشانی ہوتی ہےاور ہونی بھی چاہئے کہ وہ دنیا کی آلائشوں، گندگیوں، رسومات و بدعات سے اپنے دامن کو بچاتے ہوئے ایک جزیرہ کی طرح آلودگیوں سے پاک ہو اور اپنےا رد گرد کے ماحول کو بھی پاکیزہ ماحول دےرہا ہو۔ جس طرح جزیرہ چاروں طرف سے پانی میں گھِرا ہوتا ہے اسی طرح ایک مومن قرآن کریم کے روحانی پانی کے اندر مچھلی کی طرح زندگی بسر کرتا ہے۔

(اداریہ:ایک احمدی آلائشوں اور کثافتوں سے پاک جزیرہ ہے،الفضل آن لائن لندن 24؍دسمبر 2019ء)

(مرسلہ: ذیشان محمود۔ سیرالیون)

پچھلا پڑھیں

دعا کی اہمیت

اگلا پڑھیں

سیّدنا حضرت امیر المؤمنین کا دورہ امریکہ 2022ء (قسط 12)