• 19 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

فَذَکِّرۡ اِنۡ نَّفَعَتِ الذِّکۡرٰی ؕ﴿۱۰﴾ سَیَذَّکَّرُ مَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ۙ۱۱﴾ وَ یَتَجَنَّبُہَا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۲﴾ الَّذِیۡ یَصۡلَی النَّارَ الۡکُبۡرٰی ﴿ۚ۱۳﴾ ثُمَّ لَا یَمُوۡتُ فِیۡہَا وَ لَا یَحۡیٰی ﴿ؕ۱۴﴾ قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ۱۵﴾ وَ ذَکَرَ اسۡمَ رَبِّہٖ فَصَلّٰی﴿ؕ۱۶﴾

(الْاَعلی10-16)

ترجمہ :۔ پس نصیحت کر۔ نصیحت بہرحال فائدہ دیتی ہے۔ وہ ضرور نصیحت پکڑے گا جو ڈرتا ہے۔ اور سخت بدبخت (شخص) اُس سے اجتناب کرے گا۔ جو سب سے بڑی آگ میں داخل ہوگا۔ پھر وہ اس میں نہ مرے گا اور نہ جئے گا۔ یقیناً وہ کامیاب ہوگیا جو پاک ہوا۔ اور اپنے ربّ کے نام کا ذکر کیا اور نماز پڑھی۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 دسمبر 2020

اگلا پڑھیں

اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوش و خرم رکھے