• 6 جولائی, 2025

سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے

حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور جو انسان ہمیشہ سچ بولے اللہ کے نزدیک وہ صدیق لکھا جاتا ہے اور جھوٹ گناہ کی طرف اور گناہ جہنم کی طرف لے کرجاتا ہے اور جو آدمی ہمیشہ جھوٹ بولے ہو اللہ کے ہاں کذّاب لکھاجاتا ہے۔

(مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب قبح الكذب وحسن الصدق وفضله)

پچھلا پڑھیں

اجلاس عام اوٹاوہ ایسٹ کینیڈا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 دسمبر 2022