• 12 جولائی, 2025

مجلس احرار کے سابق جنرل سیکرٹری جناب سیفی کاشمیری کا حلفیہ بیان

خدا وحدہ لاشریک کی قسم کھا کر جس کی جھوٹی قسم کھانا لعنتی کا کام ہے۔ قطعی اور یقینی طور پر کہتا ہوں کہ مجلس احرار کی مرزائیت یا قادیانیت کے خلاف تمام تر جدوجہد اور قادیانیت کے خلاف یہ سب پراپیگنڈا محض مسلمانوں سے چندہ وصول کرنے اور کونسل کی ممبری کے لئے ان سے ووٹ لینے کے لئے ہے۔

(اخبار زمیندار 28؍اگست 1936ء)

(مرسلہ: سید مبشر احمد عامل۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

اجلاس عام اوٹاوہ ایسٹ کینیڈا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 دسمبر 2022