• 3 مئی, 2024

فقہی کارنر

قرآن کریم کی جا معیت

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا:
کل چیزیں قرآن شریف میں موجود ہیں۔ اگر انسان عقل مند ہو تو اس کے لئے وہ کافی ہے۔ یور پین لوگ ایک قوم سے معاہدہ کرتے ہیں۔ اس کی ترکیب عبارت ایسی رکھ دیتے ہیں کہ دراز عرصہ کے بعد بھی نئی ضرورتوں اور واقعات کے پیش آنے پر بھی اس میں استدلال اور استنباط کا سامان موجود ہوتا ہے۔ ایسا ہی قرآن شریف میں آ ئندہ کی ضرورتوں کے مواد اور سامان موجود ہیں۔

(از نوٹ بک مولوی شیر علیؓ بحوالہ ملفوظات جلد اوّل صفحہ 533)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

شادی پر مبارکباد کی دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 فروری 2023