• 23 اپریل, 2024

پردہ پوشی کی اہمیت

عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ رَأَى عَوْرَةً فَسَتَرَهَا، كَانَ كَمَنِ اسْتَحْيَا مَوْءُودَةً مِنْ قَبْرِهَا۔

حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا :۔
جس نے کسی کی کمزوری دیکھی اور اس کی پردہ پوشی کی اس نے گویا کسی زندہ درگور لڑکی کو قبر سے نکالا اور اسے نئی زندگی بخشی۔

(السنن الكبرى للنسائي کتاب الرجم باب الترغیب فی ستر العورۃ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 جون 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 جون 2021