• 6 مئی, 2024

نیک اور بُرے ساتھی کی مثال

حضرت ابو موسی اشعری ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا : ’’نیک ساتھی اور برے ساتھی کی مثال ان دو شخصوں کی طرح ہے جن میں سے ایک کَسْتُوْرِی اٹھائے ہوئے ہو اور دوسرا بھٹّی جھونکنے والا ہو ۔ کَسْتُوْرِی اٹھانے والا تجھے مفت خوشبو دے گا یا تُو اُس سے خرید لے گا ۔ورنہ کم از کم تُو اُس کی خوشبو اور مہک تو سونگھ ہی لے گا ۔اوربھٹّی جھونکنے والا یا تیرے کپڑے جلا دےگا یا اس کا بدبو دار دھواں تجھے تنگ کرے گا ۔‘‘

(مسلم کتاب البر و الصلۃ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 جنوری 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جنوری 2020