• 29 اپریل, 2024

کینہ، نفرت، بغض، حسد

کسی کے لیے بھی دل میں کینہ، نفرت، بغض، حسد وغیرہ نہ ہو کیونکہ اگر یہ چیزیں دل میں ہیں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ دل بڑائی اور تکبر سے بھرا ہوا ہے اور اس میں عاجزی نہیں ہے پھر کسی کو اپنی باتوں سے دکھ نہ دو اور ہر ایک کی عزت کرو چاہے کوئی غریب ہو، فقیر ہو، کم طاقت کا ہو یا ماتحت ہو یا ملازم ہو سب کی عزت کرو پھر سلام کہنے کی عادت ڈالو اس سے بھی معاشرے میں محبت اور بھائی چارے کی فضا پیدا ہوتی ہے اور عاجزی اور انکساری بڑھنے کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔

(خطبات مسرور جلد دوم صفحہ21)

(خطبہ جمعہ 16؍ جون 2017ء بحوالہ الاسلام ویب سائٹ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 مارچ 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ