• 12 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

ماحول آلودہ نہ کریں

ایک واقفہ نو کے سوال کے جواب میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ آپ کو زیادہ درخت لگانے چاہییں۔ پھر گاڑی انتہائی ضرورت پر استعمال کریں یہ نہیں کہ سو گز دور برگر کی دکان پر جانے کے لئے گاڑی نکال لیں۔ ماحول کو آلودہ نہ کریں۔ Carbon Emissionsکم کریں اور اس کے لیے درخت لگائیں۔ ہر واقفات نو کو سال میں کم از کم دس درخت لگانے چاہئیں ……لوگوں کو ان کی ذمہ داریاں ادا کرنے کی طرف توجہ دلائیں کوشش کریں کہ Climate changeاور greenhouse effectکے بڑے پروموٹر بن جائیں۔

( دورہ امریکہ 2022ءرپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط 17صفحہ 5الفضل آن لائن۔ لندن)
(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

شکریہ احباب برائےقرارداد ہائے تعزیت بر شہادت شہدائے مہدی آباد برکینا فاسو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مارچ 2023