• 9 جولائی, 2025

ایڈیٹر کی ڈاک

تاثرات۔ آراء۔ تجاویز

مکرم عبدالرشید بھٹی تحریر کرتے ہیں۔

روزنامہ الفضل لندن آن لائن یکم اپریل 2020ء میری نظر سے گُزرا جس میں نادر مضامین شامل ہیں ۔

جس میں نماز کا قیام، خدا تعالیٰ واحد لا شریک، یکم اپریل کے بارہ میں آگاہی اور یو کے میں خدام الاحمدیہ کی طرف سے واقفین کی تربیتی کلاس اور جدید ایجادات کے اولاد پر بداثرات اور بھی کئی نادر تحریرات بھی شامل ہیں۔

یہ ہمارے لئے کافی پُر اثر ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق دے۔آمین

محترم ایڈیٹر صاحب ہمارے اطفال اور خدام کو آج کے اس دور میں تربیت کی بہت بہت ضرورت ہے جن سے آگے قومیں بنیں گی اور ہمارے ہاں اس میں کافی کمی ہے اس طرف توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے حضور کو صحت دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

(ادارہ اس پر کام کر رہا ہے۔ قارئین سے درخواست ہے کہ وہ بھی اس حوالہ سے مضامین بھجوائیں۔ جزاکم اللّٰہ۔ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 اپریل 2020