عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ الْحُبُّ فِي اللّٰهِ ، وَالْبُغْضُ فِي اللّٰهِ
حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’افضل ترین عمل یہ ہے کہ اللہ ہی کے لیے دوستی رکھی جائے اور اللہ ہی کے لیے دشمنی رکھی جائے۔‘‘
(سنن ابو داؤد کتاب السنۃ باب مجانبۃ اہل الاھواء)