• 20 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

مامور من ا للہ کی مخالفت کوئی نئی بات نہیں ہے

ابتدائے آفرینش سے جب سے خداتعالیٰ نے بنی نوع انسان کی بھلائی کے لئے انبیاء کرام کو مبعوث کیا ہے لوگوں میں سے ایک گروہ نے اللہ کے پیاروں کی نہ صرف مخالفت کی بلکہ ان پر کفر و ارتداد کے فتوے لگانے سے بھی دریغ نہ کیا۔

’’یعنی ہائے کتنا افسوس ہوتا ہے ان بندوں پر کہ جب بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی انسان انہیں راہِ حق کی طرف بلاتا ہے تو وہ اس کے ساتھ ذلّت و حقارت کا سلوک کرتے ہیں۔‘‘

(سورۃ یٰسٓ: 29)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب ۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

درخواستِ دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 اکتوبر 2021