حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا يَسِّرُوْا وَلاَ تُعَسِّرُوْا، وَبَشِّرُوْا وَلاَ تُنَفِّرُوْا کہ آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔
(صحیح بخاری کتاب العلم باب مَا كَانَ النَّبِيُّ صلى اللّٰه عليه وسلم يَتَخَوَّلُهُمْ بِالْمَوْعِظَةِ وَالْعِلْمِ كَىْ لَا يَنْفِرُوْا)