• 18 مئی, 2024

بےعمل خطیب

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ معراج والی رات میں نے دیکھا کہ کچھ لوگوں کے ہونٹوں کو آگ کی قینچیوں سے کاٹا جا رہا تھا میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں جبریل؟ انہوں نے بتایا کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے وہ خطیب ہیں جو لوگوں کو تو نیکی کا حکم دیتے لیکن اپنے آپ کو بھول جاتے ۔حالانکہ وہ خود کتاب کی تلاوت کرتے ۔

(مسند احمد بن حنبل)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

تین باتوں میں ہمارے واعظ کامل ہونے چاہئیں