• 27 اپریل, 2024

صوم وصال

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’تم صوم وصال نہ رکھو، اگر تم میں سے کوئی صوم وصال رکھنا چاہے تو سحری کے وقت تک رکھے‘‘۔ لوگوں نے کہا: آپ تو رکھتے ہیں؟ فرمایا: ’’میں تمہاری طرح نہیں ہوں، کیونکہ مجھےکھلانے پلانے والا (یعنی خدا تعالیٰ) کھلاتا پلاتا رہتا ہے‘‘۔

(سنن ابو داؤد حدیث 2361)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مئی 2021

اگلا پڑھیں

عید مبارک