• 5 مئی, 2024

رسول کریم ﷺ کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے

حضرت بُسر بن ارطاۃؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے :

اَللّٰهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا، وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا، وَعَذَابِ الْآخِرَةِ

ترجمہ :۔اے اللّٰہ! ہمارا انجام تمام معاملات میں بہتر فرما۔ اور ہمیں دنیاوی رسوائی اور اخروی عذاب سے پناہ عطا فرما۔

(مسنداحمدبن حنبل حدیث نمبر: 17628)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جون 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 جون 2021