• 18 مئی, 2024

خواب کی تعبیر میں غلطی کا امکان

عَنْ أَبِيْ مُوْسیٰ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ قَالَ رَأَیْتُ فِی الْمَنَامِ أَنِّیْٓ أُہَاجِرُ مِنْ مَّکَّۃَ إِلٰٓی أَرْضٍ بِہَا نَخْلٌ فَذَہَبَ وَہْلِیْٓ إِلٰٓی أَنَّہَا الْیَمَامَۃُ أَوْ ہَجَرُ فَإِذَا ہِیَ الْمَدِیْنَۃُ یَثْرِبُ

(مسلم، کتاب الرؤیا، باب رؤیا النبی ﷺ)

ترجمہ:۔ حضرت ابوموسیٰ ؓسے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مکہ سے ایک ایسی زمین کی طرف ہجرت کر رہا ہوں جہاں بہت کھجوریں ہیں۔ پس میرا خیال اس طرف گیا کہ وہ یمامہ ہے یا ہجر۔ مگر دراصل وہ مدینہ یعنی یثرب ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 جولائی 2021