• 13 مئی, 2025

ایڈیٹر کے نام خط

مکرمہ بشریٰ نذیر آفتاب ،سسکاٹون کینیڈا سے لکھتی ہیں:
مورخہ 2 جولائی کے روزنامہ الفضل میں آپ کا اداریہ ’’ہمارے شفیق اساتذہ‘‘ پڑھا جس سے خاکسار نے بڑا حظ اٹھایا۔ آپ کے ایسے اساتذہ کرام جو ابھی بفضل اللہ تعالیٰ بقیدِحیات ہیں ان میں سے مکرم ومحترم قاری محمد عاشق صاحب میرے بھی استاد ہیں۔ خاکسار جب جامعہ نصرت ڈگری کالج ربوہ میں زیرِ تعلیم تھی اسی دوران ان سے قرآنِ کریم کی قراءت اور ترتیل سیکھنے کا موقعہ ملا۔ اللہ تعالیٰ آپ جیسے نافع النّاس وجود کی صحت اور عمر میں فوق العادت برکت عطا فرمائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 جولائی 2021