• 27 جولائی, 2025

آج کی دعا

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَإِنَّآ إِنْ شَآءَ اللّٰهُ بِكُمْ لَاحِقُوْنَ۔ أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ وَّنَحْنُ لَكُمْ تَبَعٌ۔ أَسْأَلُ اللّٰهَ الْعَافِيَةَ لَنَا وَلَكُمْ

(سنن نسائی۔ كِتَابُ الْجَنَآئِزِبَاب اَلْأَمْرُ بِالْاِسْتِغْفَارِ لِلْمُؤْمِنِيْنَ حدیث 2042)

ترجمہ : ’’اے اس قبرستان کے مسلمان اور مومن باسیو! تم پر سلامتی ہو۔ یقیناً ہم بھی، اللہ نے چاہا تو، تم سے ملنے والے ہیں۔ تم ہم سے پہلے آگئے ہو۔ ہم تمہارے پیچھے آ رہے ہیں۔ میں اپنے لیے اور تمہارے لیے اللہ تعالیٰ سے خیریت و سلامتی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘

یہ سید ومولیٰ پیارے رسول حضرت محمدﷺ کی قبرستان میں داخل ہونے کی دعا ہے۔

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قبرستان جاتے تو فرماتے:

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَإِنَّآ إِنْ شَآءَ اللّٰهُ بِكُمْ لَاحِقُوْنَ۔ أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ وَّنَحْنُ لَكُمْ تَبَعٌ۔ أَسْأَلُ اللّٰهَ الْعَافِيَةَ لَنَا وَلَكُمْ

’’اے اس قبرستان کے مسلمان اور مومن باسیو! تم پر سلامتی ہو۔ یقیناً ہم بھی، اللہ نے چاہا تو، تم سے ملنے والے ہیں۔ تم ہم سے پہلے آگئے ہو۔ ہم تمھارے پیچھے آ رہے ہیں۔ میں اپنے لیے اور تمہارے لیے اللہ تعالیٰ سے خیریت و سلامتی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 اگست 2021