• 27 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

حضورﷺ فرماتے ہیں:

مَا مِنْ شَیْءٍ فِی الْمِیْزَانِ اَثْقَلُ مِنْ حُسْنِ ا لْخُلُقِ۔

(ابو داؤد)

کہ خدا کے تول میں کوئی چیز اچھے اخلاق سے زیادہ وزن نہیں رکھتی۔

حضورﷺ خود بھی اعلیٰ اخلاق کے علمبردار تھے آپ نے سخت سے سخت گیر لوگوں کے دل بھی اعلیٰ اخلاق سے جیتے۔ مگر آج بد قسمتی سے ان اخلاق کا فقدان اسلامی معاشرہ میں ہی زیادہ نظر آتاہے۔

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 اگست 2021