• 26 اپریل, 2024

نماز خطاؤں کو معاف کرواتی ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد یہ ہے کہ ہرنماز پہلی نماز اوراپنے درمیان کے وقفہ(میں سرزد ہونے والی خطاؤں کو معاف کرواتی ہے) اس درمیانی وقفہ میں جہاں نماز کی عبادت کے علاوہ دوسری ذمہ داریاں انسان نباہتا ہے۔ ان میں کوئی ایسا وقفہ نہیں جو دونمازوں کے درمیان نہ ہو۔ صبح کی نماز اور ظہر کے درمیان، ظہر اورعصر کے درمیان، عصر اور مغرب کے درمیان، مغرب اور عشاء کے درمیان، عشاء اور صبح کی نماز کے درمیان، یہی ہماری زندگی ہے۔‘‘

(خطبہ جمعہ11؍اکتوبر 1974ء)(خطبات ناصرجلد5صفحہ675)

اگلا پڑھیں

الفضل اسلام کی سچی خدمت کرنے والا اخبار ہے غیر از جماعت افراد کا اظہار حقیقت