• 26 اپریل, 2024

خوراک سے نفرت

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
’’چائنا کے مریض کے …… دانت ہلنے لگتے ہیں اور چباتے ہوئے سخت درد محسوس ہوتا ہے گویا دانت لمبے ہوگئے ہیں۔ منہ کا مزا کڑوا اور خوراک بھی کڑوی یا ضرورت سے زیادہ نمکین لگتی ہے جس کی وجہ سے مریض خوراک سے نفرت کرتا ہے۔‘‘

(ہومیو پیتھی یعنی علاج بالمثل ص301)

اگلا پڑھیں

الفضل اسلام کی سچی خدمت کرنے والا اخبار ہے غیر از جماعت افراد کا اظہار حقیقت